the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) دہلی یونیورسٹی میں آج طلباء کے مختلف تنظیموں کی انتخابات میں بی جے پی کی طلباء تنظیم شاخ اے بی وی پی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مرتبہ بی جے پی کے طلبا تنظیم اے بی وی پی اور کانگریس کی طلباء



تنظیم این ایس یو آئی کے درمیان زبردست مقابلہ رہا ۔ اسی دوران عام آدمی پارٹی کی طلباء تنظیم ایس وائی ایس ایس نے بھی حصہ لیا۔طلباء تنظیم کے صدر کی حیثیت سے ستییندر آواس کا انتخاب عمل میں آیا۔ انتخابات میں میں کل 1,35,298 طلباء نے حصہ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.